جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

آئی سی سی پاکستان کی کرکٹ تباہ کرنا چاہتی ہے، جاوید میانداد

datetime 10  مئی‬‮  2015 |

کوئٹہ (نیوزڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ کھلاڑی جاوید میانداد کہتے ہیں کہ آئی سی سی پاکستان کی کرکٹ تباہ کرنا چاہتی ہے۔کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ آئی سی سی پاکستان کی کرکٹ تباہ کرنا چاہتی ہے جب کہ ملک میں کرکٹ کی تباہی کی وجہ سیاسی مداخلت بھی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ کھیلنے والے ہی پاکستان کی کرکٹ ٹھیک کر سکتے ہیں، بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے لیکن ضرورت صرف اسے آگے لانے کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…