جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

انٹرنیشنل چیلنج ہاکی کپ، پاکستانی ٹیم کو چوتھی شکست

datetime 10  مئی‬‮  2015 |

ہوبارٹ(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل چیلنج ہاکی کپ میں پاکستانی ٹیم کو چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ آسٹریلیا نے پاکستانی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرادیا۔ پاکستانی ٹیم کو اس سے قبل آسٹریلیا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا جب کہ ٹیم کو دو کامیابیاں جنوبی کوریا کے خلاف ملیں۔ یہ پاکستانی ٹیم کا آخری میچ تھا۔ ٹیم اس ایونٹ کے بعد آّسٹریلیا کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…