لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے 1992کا ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان عمران خان کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔یونی ویژن نیوز کے مطابق بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز ڈکلیئر کر کے مصباح الحق نے مجموعی طور پر اپنی کپتانی کے دوران 14 ویں دفعہ اننگز ڈکلیئر کی۔جس کے ساتھ ہی انہوں نے سابق کپتان عمران خان کی جانب سے 13مرتبہ اننگز ڈکلیئر کر نے کا ریکارڈ تو ڑدیا۔یادرہے کہ اس سے قبل مصباح الحق زیادہ میچوں میں قومی ٹیم کی قیادت کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر چکے ہیں۔
مصباح الحق نے عمران خان کا ایک اور ریکارڈ تو ڑدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)
-
کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور میں فیکٹری مالک کو انسپکشن کیلئے آنے اسسٹنٹ کمشنر سے تعارف پوچھنا مہنگا پڑ گیا
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
عمرہ نظام میں بڑی اصلاحات، نئے رولز نافذ کر دیے گئے
-
5 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازمین کے لئے اہم خبر آگئی
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
سلطان محمود غزنوی نے سومنات کے بت مسمار کر کے “غلطی” کی ، افغان وزیر کا بیان، اسلامی...
-
فیصل آباد میں شوہر نے مبینہ طور پر قرض کی رقم کے بدلے اپنی بیوی کو دوست کے ہاتھوں فروخت کر دیا
-
فیصل آباد،قرض کے بدلے شوہر ہاتھوں فروخت ہونے والی تین بچوں کی ماں نادیہ کی کہانی نے دل دہلا دیئے
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان



















































