کراچی (آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ نے این اے 230 اور پی ایس 73 میں ووٹوں کی گنتی روکنے کیلئے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی درخواست خارج کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں این اے 230 اور پی ایس 73 میں ووٹوں کی گنتی کیلئے سابق سپیکرقومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے دونوں حلقوں میں ووٹوں کی گنتی روکنے کیلئے دائر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی درخواست مسترد کر دی اور گنتی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔
این اے 230 اور پی ایس 73 میں ووٹوں کی گنتی روکنے کیلئے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی درخواست، عدالت نے دھماکہ خیز حکم جاری کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار



















































