جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

ٹیسٹ سیریز: اظہر علی نے 3 اور اسد شفیق نے 2 ہزار رنز مکمل کرلئے

datetime 7  مئی‬‮  2015 |

میرپور ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میر پور میں دوسرا اور آخری ٹیسٹ جاری ہے۔ یونس خان کے بعد اظہر علی اور اسد شفیق نے بھی سنچریاں جڑ دی ہیں۔ اظہر علی نے سنچری کو ڈبل سنچری میں تبدیل کردیا ہے جو ان کے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری ہے۔ انہوں نے مجموعی طور پر 8 ویں سنچری مکمل کی جبکہ اسد شفیق کی یہ چھٹی سنچری ہے۔ دونوں کھلاڑیوں نے اس اننگز کے اندر اپنے اپنے سنگ میل عبور کیے ہیں۔ اظہر علی نے 3 ہزار رنز جبکہ اسد شفیق نے ٹیسٹ میچوں میں 2 ہزار رنز مکمل کرلئے۔ دونوں کے درمیان چوتھی وکٹ کی شراکت میں 200 سے زیادہ رنز کا اضافہ ہوچکا تھا۔ اس سے قبل اظہر علی نے یونس خان کے ہمراہ تیسری وکٹ پر 250 رنز کا اضافہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…