پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں غیرملکیوں پربڑی پابندی عائد کردی، خلاف ورزی پر 5 ہزار ریال جرمانہ عائد ہوگا،تفصیلات جاری

datetime 15  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے ہیوی گاڑیاں چلانے پر پابندی عائد کردی گئی ،خلاف ورزی کے مرتکب افراد کو 5 ہزار ریال جرمانہ کیا جائے گا۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کی جنرل ٹرانسپورٹ کمیٹی نے غیر سعودی افراد کے ہیوی ٹریفک چلانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والوں پر 5 ہزار ریال جرمانہ مقرر کر دیا ہے جس کا اطلاق رواں سال یکم اکتوبر سے ہوگا۔ یہ اقدام سعودی شہریوں کی شکایات پر اٹھایا گیا ہے جس میں

ہیوی گاڑیاں چلانے والے غیر ملکی ڈرائیورز کی غفلت اور بڑھتے ہوئے حادثات پر احتجاج کیا گیا تھا۔سعودی عرب میں ولی عہد شاہ محمد بن سلمان کی جانب سے معیشت کی بحالی اور کاروبار و ملازمت میں سعودی عرب کو خود کفیل بنانے کے لیے انقلابی اقدامات کیے جارہے ہیں جس کے تحت کاروبار اور ملازمت کے مواقع غیر ملکیوں کے بجائے اپنے شہریوں کو فراہم کیے جا رہے ہیں چنانچہ ٹرانسپورٹ کے شعبے میں بھی اس پالیسی کو اپنایا جا رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



احسن اقبال کر سکتے ہیں


ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…