منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

رجب طیب اردوان آج دوسری مدت صدارت کا حلف اٹھائیں گے، انہیں کیا اختیارات حاصل ہونگے؟پوری دنیا حیران و پریشان

datetime 8  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے نئے صدارتی نظام کے تحت وزیر اعظم کا عہدہ ختم ہو گیا ہے،وزیروں کی تعداد کم کر دی جائیگی،طیب اردوان کو وزرا برطرف کرنے کا اختیار مل جائیگا۔ترکی میں صدر کا عہدہ مزید طاقتور ہو گیا،جون میں صدارتی انتخابات جیتنے والے ترک رہنما طیب اردوان (آج) پیر کو دوسری مدت کے لیے صدارت کا حلف اٹھائیں گے۔

نئے صدارتی نظام کے تحت وزیر اعظم کا عہدہ ختم کر کے نئی کابینہ میں وفاقی وزراء کی تعداد 26 سے کم کر کے 16 کر دی جائیگی۔نئے نظام میں اسمبلی کا کوئی ممبر،وزیر نہیں بن سکتا،’’بینالی یلدرم’’ ترکی کے 27 ویں اور آخری وزیر اعظم ہیں،جو (آج) پیر کو عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے،حلف اٹھانے کے بعد طیب اردوان کو وزارء کو برطرف کرنے سمیت متعدد نئے اختیارات حاصل ہونگے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…