پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

اہم سیاسی جماعت کے انتخابی امیدوارکے قافلے میں بم دھماکہ،امیدوار سمیت سات افراد زخمی ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

datetime 7  جولائی  2018 |

پشاور(نیوز ڈیسک)بنوں میں ایم ایم اے کے انتخابی امیدوارکے قافلے پر بم دھماکے میں امیدوار سمیت سات افراد زخمی ہوگئے،ریمورٹ کنٹرول بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا ،زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے تختی خیل میں ایم ایم اے کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ نواسی کے امیدوار شیرین مالک انتخابی مہم میں مصروف تھے کہ قافلے کے قریب زور دار

دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں شرین مالک سمیت سات افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ،پولیس کے مطابق دھماکے میں ریمورٹ کنٹرول بارودی مواد استعمال کیا گیا جو سڑک کنارے کھڑی موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرلیے،پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…