جمعہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2024 

میرے بعد میرے بھائی کو کامیاب بنائیں ٗ وہ میرا مشن جاری رکھے گا ٗ کیپٹن صفدر نے عوام سے اپیل کردی،اس کا انتخابی نشان شیر نہیں بلکہ کیا ہے؟حیرت انگیزاعلان

datetime 7  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  پاکستان مسلم لیگ نواز کی رہنما مریم نواز کے شوہر اور مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر نے کہا ہے کہ میرے بعد میرے بھائی سجاد کو کامیاب بنائیں،سجاد ان کا مشن جاری رکھے گا،

اس کا نشان ٹینک ہے۔کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میری گرفتاری سے نواز شریف کا مشن ادھورا نہیں رہے گا، ہزارہ سے تعلق رکھنے والے مجھ جیسے ہزاروں بیٹے میاں نواز شریف پر قربان ہیں۔

موضوعات:



کالم



مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ


مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…

نیویارک کے چند مشاہدے

نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ…

نیویارک میں ہڈ حرامی

برٹرینڈ رسل ہماری نسل کا استاد تھا‘ ہم لوگوں…

نیویارک میں چند دن

مجھے پچھلے ہفتے چند دن نیویارک میں گزارنے کا…