اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف انتخابات کو متنازعہ اور سیاسی کیس بنانا چاہتے ہیں،وہ اب اپنے بھائی شہبازشریف کے ساتھ کیا کرنیوالے ہیں؟ حیرت انگیز دعویٰ کردیاگیا

datetime 7  جولائی  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک)  سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف فیصلہ غیر متوقع نہیں تھا اور نواز شریف قانونی طور پر اپنا دفاع کرنے میں ناکام رہے، اب وہ انتخابات کو متنازعہ اور سیاسی کیس بنانا چاہتے ہیں۔ گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ شیری رحمان نے کہا کہ نواز شریف نے پورے نظام، پارٹی اور خود کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ ہم نے نواز شریف کا پارلیمان میں ساتھ دیا لیکن پیپلز پارٹی

کے ساتھ دینے کو نواز شریف نے ڈیل سمجھا۔ نواز شریف نے ووٹ کی عزت کو بے توقیر کیا۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف اب انتخابات کو متنازعہ اور سیاسی کیس بنانا چاہتے ہیں اس سے وہ اپنے بھائی کو بھی مشکل میں ڈالیں گے۔شہباز شریف کا فیصلے سے متعلق رد عمل بڑا دھیما تھا۔(ن) کی جانب سے کہا گیا کہ انتخابات کے نتائج ان کے حق میں نہ آئے تو پھر یہ انتخابات کسی اور کے ہوں گے، اگر نتائج حق میں آئے تو صاف شفاف سمجھا جائے گا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…