اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

عام انتخابات ،چیئرمین آرمی الیکشن سپورٹ سنٹر (AESC) لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان خان نے چیف الیکشن کمشنر کو بڑی یقین دہانی کروادی

datetime 7  جولائی  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین آرمی الیکشن سپورٹ سنٹر (AESC) لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان خان نے چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضا سے الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں ملاقات کی جس میں عام انتخابات 2018ء کیلئے سیکیورٹی انتظامات اور پاک فوج کے تعاون پر بات چیت ہوئی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان خان نے چیف آ ف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کو یقین دہانی کرائی کہ پاک فوج

آئین پاکستان کے تحت الیکشن کمیشن کو ملک میں صاف ، شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات منعقد کرانے میں مکمل تعاون فراہم کرے گی ۔ چیف الیکشن کمشنر کو یہ یقین دہانی بھی کرائی گئی کہ انتخابات میں حالات کو ساز گار بنانے کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائیگا۔ چیف الیکشن کمشنر نے پاک فوج کے عزم کو سراہتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ تمام صوبائی حکومتیں بھی صاف ،شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کرانے میں الیکشن کمیشن کو بھر پور تعاون فراہم کریں گی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…