جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

ٹکٹیں نہ ملنے پر ناراض تحریک انصاف کے کئی اہم رہنما مسلم لیگ(ن) میں شامل ہوگئے

datetime 7  جولائی  2018 |

نارووال(نیوز ڈیسک)  نارووال میں تحریک انصاف کے کئی اہم رہنما مسلم لیگ(ن) میں شامل ہو گئے۔بتایا گیا ہے کہ نارووال میں تحریک انصاف کے کئی ناراض اہم رہنماء ٹکٹیں نہ ملنے کی وجہ سے اپنے ساتھیوں سمیت (ن ) لیگ میں شامل ہو گئے ہیں اور انہوں نے الیکشن میں سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کی حمائت کا اعلان کیا ہے ان میں سابق امیدوار صوبائی اسمبلی امین خان،

سٹی نارووال سے پی ٹی آئی کے رہنماء امجد خان کاکڑ اور نعیم خان کاکڑ شامل ہیں۔ امین خان نے گذشتہ روز منظور پورہ میں ن لیگ کا جلسہ کرایا اور اس میں باقائدہ شمولیت اختیار کی جبکہ نعیم خان کاکڑ اور امجد خان کاکڑ نے احسن اقبال کے ساتھ ملاقات میں ن لیگ کی حمائت کی اور پی تی آئی کا مرکزی سیکرٹریئٹ ختم کر کے وہاں ن لیگ کا پرچم لہرا دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…