پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

اِن انتخابی امیدواروں کو چھوڑنا نہیں۔۔ پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ حسن عسکری نے دھماکہ خیز حکم جاری کر دیا

datetime 7  جولائی  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک ) نگران وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے صوبے میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قانون کے تحت بلا امتیاز کارروائی کا حکم د یتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں انتخابی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے دفعہ 144 نافذ ہے، پاک فوج، رینجرز اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے ساتھ امن عامہ کے لائحہ عمل کو حتمی شکل دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کی زیر صدارت اعلی سطح

کا اجلاس ہوا جس میں عام انتخابات کی تیاریوں سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں الیکشن ڈیوٹی پر 2 لاکھ 59 ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اس کے علاوہ اجلاس میں اہم سیاسی رہنماں، جلسے جلوسوں کو بھی فول پروف سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس موقع پر نگران وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کا کہنا تھاکہ پاک فوج، رینجرز اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے ساتھ امن عامہ کے لائحہ عمل کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ن

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…