اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

شناختی کارڈ پر چالان کاٹنے پر پابندی عائد اب ٹریفک پولیس کس چیز پر چالان کاٹا کریگی، بڑی خبر آگئی

datetime 7  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)25جولائی تک ٹریفک پولیس کو شہریوں کے شناختی کارڈ پر چالان کاٹنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کے پیش نظر لاہور ٹریفک سٹی پولیس کو شہریوں کے 25جولائی تک شناختی کارڈ پر چالان کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ سی ٹی او لاہور ملک لیاقت کے مطابق الیکشن تک کوئی بھی ٹریفک وارڈن ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی

پر شہری کے شناختی کارڈ پر چالان نہیں کریگا۔ شہریوں کے چالان صرف اور صرف ڈرائیونگ لائسنس اور گاڑی کے کاغذات پر ہی کئے جائیں گے۔ سی ٹی او لاہور کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈز پر چالان کرنے سے روکنے کا مقصد شہریوں کو ووٹ کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ سی ٹی او کیپٹن (ر)لیاقت علی ملک کا کہنا ہے کہ ہیوی وہیکلز کا سال بھر شناختی کارڈ پر چالان نہیں ہو گا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…