اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

کیپٹن(ر) صفدرنے اپنے سیاسی جانشین کا اعلان کردیا

datetime 7  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانسہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر) محمد صفدر نے احتساب عدالت سے سزا کے بعد اپنے بھائی سجاد خان کو اپنا سیاسی جانشین مقررکردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کیپٹن (ر) محمد صفدر نے احتساب عدالت سے سزا کے باوجود این اے 14مانسہر ہ میں انتخابی مہم جاری رکھی۔اس دوران انھوں نے اپنے بھائی سجاد خان کو اپنا سیاسی جانشین مقرر کرتے ہوئے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ان کی جگہ سجاد خان کو ووٹ دیں جن کا انتخابی نشان ٹینک ہے۔

ہزارہ سے تعلق رکھنے والے مجھ جیسے ہزاروں بیٹے میاں نواز شریف پر قربان ہیں،اب یہ مشن سجاد خان پورا کرے گا۔کیپٹن(ر) صفدر احتساب عدالت کے فیصلے سے قبل بھی تورغرکے گاوں ٹلی سیداں، برادڑ اوردیگردیہی علاقوں میں اپنی انتخابی مہم میں کارکنوں سے ملاقاتیں کرتے رہے اورچھوٹی چھوٹی ریلیوں میں شریک رہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے نجی ٹی وی 24نیوز نے دعویٰ کیا تھا کہ نیب نے کیپٹن(ر)صفدر کو گرفتار کرلیاہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…