اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں 2پاکستانیوں کے سر قلم کر دئیے گئے یہ دونوں کون تھے ؟افسوسناک خبر

datetime 7  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں دو پاکستانیوں کے سر قلم کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ دو پاکستانی شہریوں آدم خان ولد ایاس خان اور اسد محمد ولد یوسف جان کو قتل و غارتگری ، چوری و لوٹ مار کیلئے گروہ تشکیل دینے اور غیر ملکیوں کے قتل کرنے ، لوٹنے پر سزائے موت دیتے ہوئے ان کے سر قلم کر دئیے گئے۔ یہ دونوں غیر ملکیوں کو دھوکے سے بلا کر لوٹنے کے بعد قتل کر دیتے تھے

اور ان کی لاشیں ویرانوں میں پھینک کر فرار ہو جاتے تھے۔ سعودی سکیورٹی فورس نے وارداتیں سامنے آنے پر ان افراد کو گرفتار کیا تھا جبکہ پوچھ گچھ کے بعد ان پر فرد جرم عائد کی گئی تھوں ۔ عدالت میں الزام ثابت ہونے پر دونوں پاکستانی شہریوں کو حد الحرابہ یعنی سزائے موت (سر قلم) کی سزا سنائی گئی تھی۔ دونوں ملزمان نے سزا کے خلاف اپیلٹ کورٹ اور سعودی سپریم کورٹ میں بھی اپیل دائر کی تھی جہاں دونوں عدالتوں نے انکی سزا کو برقرار رکھا تھا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…