لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما علی پرویز ملک نے این اے 127 سے مریم نواز کا ٹکٹ واپس لینے کی درخواست دائر کردی،علی پرویزملک کے وکلانے درخواست ریٹرننگ افسرکوجمع کرادی۔ ہفتہ کو مسلم لیگ (ن) کے رہنما علی پرویز ملک نے ریٹرننگ افسر کو مریم نواز کا ٹکٹ واپس لینے کی درخواست دائر کردی ،جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وہ مریم نوازکاٹکٹ واپس لیکراپنے نام کاجمع کراناچاہتے ہیں،عدالت سے استدعا ہے کہ این اے127سے(ن)لیگ کاٹکٹ واپس کرنے کاحکم دے۔
مریم نواز کے نا اہل ہوتے ہی مسلم لیگ ن نے انکی جگہ کسے میدان میں اتار دیا ؟یہ شخصیت شریف خاندان سے نہیں بلکہ کون ہے؟ ایسا نام سامنے آگیا کہ سب حیران رہ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































