منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

میاں نواز شریف مریم نواز کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا ؤں کے خلاف ن لیگ کسی قسم کا بڑا احتجاج نہ کر سکی ،کارکنوں کا ایسا ردعمل سامنے آئے گا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا،کھلبلی مچ گئی،حیرت انگیز انکشافات

datetime 6  جولائی  2018 |

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) میاں نواز شریف مریم نواز کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا ؤں کے خلاف ن لیگ کسی قسم کا بڑا احتجاج نہ کر سکی ،کارکنوں کا ایسا ردعمل سامنے آئے گا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا،کھلبلی مچ گئی،میاں نواز شریف مریم نواز کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا ؤں کے خلاف ملا جلا رد عمل ن لیگ کسی قسم کا بڑا احتجاج نہ کر سکی کھلاڑی مٹھاا ئیاں تقسیم کر تے رہے لیگیوں کی انتخابی

مہم ماندھ پڑ گئی تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز سا بق وزیر اعظم میاں نواز شریف انکی بیٹی مریم نواز اور ان کے شوہر کو سزا ملنے کے بعد فیصل آباد بھر میں ملا جلا رد عمل سا منے آیا لیگی اپنے قا ئد کے حق میں کو ئی ریلی یا احتجاج نہ کر سکے دوسری طرف کھلاڑی مختلف جگہوں پر مٹھا ئیاں تقسیم کر تے رہے شریف فیمل کو سزاہو نے کے بعد لیگیوں کی انتخا بی مہم ماند پڑھ گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…