اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف خود آکر جنگ بھرپور طریقے سے لڑیں ٗ جاوید ہاشمی نے شہبازشریف پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا، سنگین الزام عائد

datetime 6  جولائی  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بزر گ سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ شہبازشریف نواز شریف کی کمی پوری نہیں کر سکتے ٗنواز شریف خود آئیں اور اس جنگ کو بھر پور طریقے سے لڑیں۔نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفد ر کے خلاف احتساب عدالت کا فیصلہ آنے کے بعداپنے ردعمل میں

مسلم لیگ ن کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ اس فیصلے کے بعد نواز شریف کا وطن واپس آنا ضروری ہوگیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اب نواز شریف کی کمی پوری نہیں کر سکیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف آئیں اور اس جنگ کو بھر پور قانونی طریقے سے لڑیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…