جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

مریم نواز نے جعلی ڈاکومنٹس بنائے تھے،شاہد خاقان عباسی ،شہباز شریف پر بھی مقدمات ہیں،اب آگے کیا ہوگا؟ بڑی پیش گوئی کردی گئی

datetime 6  جولائی  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف اللہ کی پکڑ میں آئے ہیں،تاریخ میں پہلی بار کسی بڑے کو سزا ہوئی۔پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عدالتی فیصلے کے بعد اپنے ردعمل میں کہا کہ مریم نواز نے جعلی

ڈاکومنٹس بنائے تھے،نواز شریف اللہ کی پکڑ میں آئے ہیں، شاہد خاقان عباسی اور شہباز شریف پر بھی مقدمات ہیں وہ بھی پکڑ میں آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے جس عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا ان سے چاہیں گے کہ وہ سڑکوں پر نکلیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…