جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،زیادہ حمایت نوازشریف کے موقف کو ملی یا عمران خان کے موقف کو؟ حیرت انگیز صورتحال

datetime 6  جولائی  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) احتساب عدالت کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف ، انکی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو سزا سنائے جانے کا فیصلہ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر ہیش ٹیگ #AvenfieldReference کے ساتھ ہی دنیا بھر میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی قوم جس بے چینی سے ایون فیلڈ ریفرنس کیس کے فیصلے کا انتظار کررہی تھی

اس کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ ہر سیکنڈ میں اس ہیش ٹیگ کے ساتھ درجنوں ٹویٹس کی جارہی تھیں۔ قبل ازیں گزشتہ روز صبح سے ہی پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے حامیوں کے درمیان ٹویٹر پر گرما گرم بحث جاری تھی اور دونوں جماعتوں کے حامی اپنی اپنی سیاسی جماعتوں کے حق میں فیصلہ آنے کا دعویٰ کرتے رہے۔تاہم فیصلہ آنے کے بعد ٹویٹر صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آئے ۔ ایک صارف نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بالآخر برسوں بعد عمران خان کا نعرہ گو نواز گو سچ ثابت ہوگیا، اور یہ کہنے کا وقت آگیا ہے کہ گو نوازگو۔ایک اور صارف نے پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ایون فیلڈ کا فیصلہ ملکی صورتحال کو بہتر بنانے میں بہت مددگار ثابت ہوگا۔جبکہ ایک اور صارف نے لکھا کہ یہ صرف جمہوریت میں ہی ممکن ہے، یہ ہمارے جمہوری نظام کی جیت ہے۔ایک صارف نے پاکستانی عدلیہ پر فخر کرتے ہوئے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا۔یہ آج کی سب سے اچھی خبر ہے۔  پاکستانی قوم جس بے چینی سے ایون فیلڈ ریفرنس کیس کے فیصلے کا انتظار کررہی تھی اس کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ ہر سیکنڈ میں اس ہیش ٹیگ کے ساتھ درجنوں ٹویٹس کی جارہی تھیں۔ قبل ازیں گزشتہ روز صبح سے ہی پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے حامیوں کے درمیان ٹویٹر پر گرما گرم بحث جاری تھی اور دونوں جماعتوں کے حامی اپنی اپنی سیاسی جماعتوں کے حق میں فیصلہ آنے کا دعویٰ کرتے رہے۔تاہم فیصلہ آنے کے بعد ٹویٹر صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…