اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

ہزارہ کا بیٹا مسلم لیگ ن اورنوازشریف پر قربان ہونے کیلئے تیار،جیلیں اورہتھکڑیاں سیاستدانوں کا زیورہوتی ہیں ٗخوفزدہ نہیں ٗ کیپٹن صفدر میدان میں آگئے،دھماکہ خیز اعلان

datetime 6  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانسہرہ(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ جیلیں اورہتھکڑیاں سیاستدانوں کا زیورہوتی ہیں ٗاپنے خلاف کسی فیصلے سے خوفزدہ نہیں۔جمعہ کو کیپٹن رٹائرڈ صفدر نے حلقہ این اے14میں انتخابی مہم کے دوران تحصیل اوگی کے گاؤں برادڑاورڈہری میں کارکنوں سے ملاقاتیں

کیس اس موقع پر انہوں نے کہا سب سے بڑی عدالت اللہ کی ہے،یقین ہے عوامی عدالت میں سرخروہونگے۔ انہوں نے کہا اپنے خلاف کسی فیصلے سے خوفزدہ نہیں،جیلیں اورہتھکڑیاں سیاستدانوں کا زیورہوتی ہیں، کیپٹن (ر)صفدر نے کہا کہ ہزارہ کا بیٹا مسلم لیگ ن اورنوازشریف پر قربان ہونے کیلئے تیارہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…