جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلے کے بعد نواز شریف کی وطن واپسی ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

datetime 6  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما بیرسٹرظفراللہ نے کہا ہے کہ ہمیں یہی اطلاع ہے کہ نواز شریف پاکستان واپس آئیں گے، انتخابات وقت پر ہونے چاہییں، ازخودنوٹس میں اپیل نہیں ہے،آپ ہی فیصلہ کرتے ہیں کیس چلانیکا اور اس میں آپ ہی جج بن جاتے ہیں،یہ درست نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹرظفراللہ نے کہا دنیا میں 200ملک ہیں 57ممالک میں یہی قانون ہے، دنیا کے کسی ملک میں ایسا نہیں ہوتا ،

اگر ہے تو مجھے بتادیں؟بھارت میں بھی اسی طرح کی کلازہے مگروہ وہاں استعمال نہیں ہوئی۔لیگی رہنما بیرسٹرظفراللہ سے صحافی نے سوال کیا کہ ‘لیگی کارکن نظر نہیں آرہے؟ فیصلے کے حوالے سے کیا توقع ہے؟اس پر لیگی رہنما نے کہا کہ میں فیصلے سے پہلے رائے دینا مناسب نہیں سمجھتا لیکن میری ذاتی رائے ہے کہ یہ کلازایکسپشنل ہے جویہاں استعمال ہوئی۔صحافی نے ایک اور سوال کیا کہ آپ کے خلاف فیصلہ آیا توکیا انتخابات کا بائیکاٹ کرسکتے ہیں؟جس پر لیگی رہنما بیرسٹرظفراللہ نے کہا کہ بالکل نہیں،انتخابات وقت پر ہونے چاہییں۔صحافی کے سوالکیا نواز شریف پاکستان آئیں گے؟اس سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ہمیں یہی اطلاع ہے کہ نواز شریف پاکستان واپس آئیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…