اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

منی لانڈرنگ کیس ! ایف آئی اے نے اہم گرفتاری کر لی

datetime 6  جولائی  2018 |

کراچی(آئی این پی ) ایف آئی اینے معروف بینکر حسین لاوائی کو منی لانڈرنگ کیس میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کرلیا۔ایف آئی اے حکام مطابق معروف بینکر حسین لاوائی کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات جاری ہیں اور ان کو اس سلسلے میں

چند روز قبل بیرون ملک جانے سے روکا گیا تھا۔ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ منیر شیخ نے بتایا کہ حسین لاوائی کو گرفتار نہیں کیا گیا، انہیں ایف آئی اے سندھ نے بیان ریکارڈ کرانے کے لیے دفتر طلب کیا ہے اور اسٹیٹ بینک سرکل میں ان کا بیان لیا گیا ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…