اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کا سب سے بڑا سیاسی دھماکہ نواز شریف کے بعد آصف زرداری کا بھی نمبر لگ گیا

datetime 6  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کے بعد آصف زرداری کی باری، پیپلزپارٹی کیلئے پریشان کن خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے خلاف اگر فیصلہ آتا ہے تو پھر اس کے

بعد آصف زرداری کی بھی باری آئے گی، اور سندھ میں پیپلزپارٹی کو بھی اسی قسم کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑیگا جس کا آج ن لیگ کر رہی ہے۔ سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ اگر آصف زرداری اس لہر کو روکنے میں ناکام رہے تو پھر یہ صورتحال ان کیلئے اور پیپلزپارٹی کیلئے تشویشناک ہو گی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…