منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

فیصلے کی گھڑی آگئی، نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ کیا ہو گا جج محمد بشیر کمرہ عدالت میں پہنچ گئے ، وہاں اور کون کون موجود ہے؟ احتساب عدالت سے بڑی خبر آگئی

datetime 6  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصلے کی گھڑی آگئی، ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنانے کیلئے جج محمد بشیر کمرہ عدالت میں پہنچ گئے ۔ کمرہ عدالت لوگوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا ہے۔ فیصلے کی کاپی جج محمد بشیر کے ٹیبل پر رکھی گئی ہے ۔ جج محمد بشیر نے فیصلہ سنانا شروع کر دیا ہے۔ اس موقع پر نواز شریف کے وکلا ، نیب پراسیکیوٹر اور میڈیا کے نمائندے بھی موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…