منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

احتساب عدالت کا فیصلہ آنے سے قبل نوازشریف نے بھی فون گھما دیا ، کس سے کیا بات کی ؟ بڑی خبر

datetime 6  جولائی  2018 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )ایون فیلڈریفرنس کا فیصلہ اڑھائی بجے سنایا جائے گا ،تاہم فیصلہ آنے سے قبل نواز شریف نے وکلا سے ٹیلفونک رابطہ کیا اور ان سے مشاورت بھی کی ہے۔ نجی ٹی وی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت لندن میں ایون فیلڈ میں بیٹھ کر ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں ۔

ان کیساتھ صاحبزادی مریم نواز ، بیٹے حسن اور حسین نواز کے علاوہ کچھ قریبی ساتھی موجود ہیں ۔ ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آنے سے قبل نواز شریف نے وکلا سے ٹیلفونک رابطہ کیا ہے اور ان سے کیس سے متعلق مشاورت بھی کی ہے ۔ فیصلہ آنے کے بعد نواز شریف اپنے ہارلے سٹریٹ کلینک میں زیر علاج اپنی اہلیہ کے پاس جائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…