اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

جج محمد بشیر نے بڑا سرپرائز دیدیا، عدالت میں موجود نواز شریف کے وکلا کے منہ حیرت سے کھلے کے کھلے رہ گئے

datetime 6  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ دن ڈھائی بجے تک مؤخر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ دن ڈھائی بجے تک مؤخر کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل جج محمد بشیر نے نواز شریف کی فیصلہ مؤخر کرنے کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اسے مسترد کردیا تھا۔

جج محمد بشیر نے اس موقع پر ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ دن 12:30پر سنانے کا اعلان کیا تھا تاہم اب عدالت سے خبر یہ ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ نماز جمعہ کے بعد دن ڈھائی بجے سنائے جانے کا اعلان کیا گیا ہے اور فیصلہ ڈھائی بجے دن تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔ جج محمد بشیر نے اپنے چیمبر سے ہی فیصلہ دن ڈھائی بجے تک مؤخر کرنے کا پیغام بھیجا۔‎

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…