منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

15منٹ بعد۔۔۔دھماکہ خیز خبر

datetime 6  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس پر آج احتساب عدالت نے فیصلہ سنانے کا اعلان کیا ہے جبکہ گزشتہ روز نواز شریف ، مریم نواز کے وکلا کی ٹیم نے فیصلے کو مؤخر کرنے کیلئے درخواست دائر کر دی تھی جس پر آج احتساب عدالت میں سماعت ہوئی ، نواز شریف کی فیصلہ مؤخر کرنے کی درخواست پر سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی ، نیب پراسیکیوٹر اور ملزمان کے

وکلا کے دلائل سننے کے بعد جج محمد بشیر نے ایک گھنٹے کیلئے فیصلہ محفوظ کر لیا جو کہ آج 11بجے سنایا جائے گا۔ نواز شریف کی درخواست کو اگر تسلیم کر لیا گیا تو پھر 7روز کیلئے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ مؤخر کر دیا جائے گا جبکہ اگر نواز شریف، مریم نواز کی فیصلہ مؤخر کرنے کی درخواست مسترد کر دی گئی تو ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آج ہی نماز جمعہ سے پہلے سنا دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…