منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی اندرونی سیاست میں ڈرامائی پیشرفت ،جہانگیر ترین نے شاہ محمود قریشی سے متعلق ناقابل یقین اعلان کردیا

datetime 5  جولائی  2018 |

لودھراں(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ پارٹیوں میں چھوٹے موٹے اختلافات ہوتے ہیں، میراشاہ محمودقریشی سے کوئی اختلاف نہیں ہے، پارٹی مفادکی خاطرناراض کارکنوں اوررہنماؤں کے گھروں میں جاؤں گا۔

میڈیا سے گفتگو میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہناتھا کہ نوازشریف کی پارٹی سے امیدواراورکارکن بھاگ رہے ہیں اور نوازشریف گرفتاری سے ڈرتے ہیں،اس لیے لندن جاکرچھپ گئے،میاں صاحب وطن واپس آئیں اور مقدمات کا سامنا کریں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پارٹیوں میں چھوٹے موٹے اختلافات ہوتے ہیں، میراشاہ محمودقریشی سے کوئی اختلاف نہیں ہے، پارٹی مفادکی خاطرناراض کارکنوں اوررہنماؤں کے گھروں میں جاؤں گا ،عام انتخابات میں تحریک انصاف پورے ملک میں کامیاب ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…