پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اینٹیگا ٹیسٹ، بنگلادیش اپنی پہلی اننگز میں تاریخ کے کمترین سکور43رنز پرڈھیر

datetime 5  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارتھ سانڈ /اینٹیگا(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز سے سیریز کے ابتدائی ٹیسٹ میں بنگلادیشی ٹیم اپنی تاریخ کے کمترین ٹوٹل 43رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنے پہلے ٹیسٹ میں بنگلادیشی ٹیم اپنی تاریخ کے کمترین ٹوٹل 43رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ لٹن داس 25رنز بناکر انفرادی اسکور کو دہرے ہندسے تک پہنچانے والے واحد کھلاڑی ثابت ہوئے، میزبان ٹیم نے ایکسٹراز میں کوئی رن نہیں دیا، کیمار روئچ نے 5اوورز میں 8رنز

کے عوض 5شکار کیے، پیٹ کمنز نے 4اوورز میں 11رنز دیکر3 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا، کپتان ہولڈر کو 4.4 اوورز میں 10رنز کے بدلے 2وکٹیں ملیں۔مہمان ٹیم 18.4اوورز ہی کھیل سکی،اننگز میں سب سے کم 26رنز پر آٹ ہونے کا منفی ریکارڈ نیوزی لینڈ کے نام درج ہے، یہ واقعہ 25 مارچ1955 کو آکلینڈ میں انگلینڈ کیخلاف پیش آیا تھا، گذشتہ روز آخری اطلاعات آنے تک میزبان الیون نے جوابی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 57 رنز بنالیے تھے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…