اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف خوابوں کی دنیا میں رہتے ہیں ، فرمائشی پروگرام چھوڑ دیں، شہلا رضا کی نواز شریف پر شدید تنقید

datetime 5  جولائی  2018 |

کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ نوازشریف خوابوں کی دنیا میں رہتے ہیں ،اب وہ وزیراعظم نہیں بلکہ عام آدمی ہیں ، فرمائشی پروگرام چھوڑدیں ۔ بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ نوازشریف کو سمجھنا چاہیے کہ

وہ اب وزیراعظم نہیں رہے بلکہ عام آدمی ہیں ،وہ اپنے فرمائشی پروگرام چھوڑ دیں ،نوازشریف خوابوں کی دنیا میں رہتے ہیں کہ وہ جس طرح چاہیں گے اس طرح ہوگا ، نوازشریف کو مراعات ملی ہوئی ہیں ،مجھے پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم اور شرجیل میمن پر ترس آتا ہے کہ جو کچھ ان کے ساتھ ہو رہا ہے ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…