اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ایاز صادق بمقابلہ علیم خان ، کون جیتے گا، پاکستان کے معروف صحافیوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 5  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جیو ٹی کی الیکشن ٹرانسمشن کے ایک پروگرام میں معروف صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ حلقہ این اے 122 سے پچھلی دفعہ علیم خان بہت کم مارجن سے ہارے تھے، اس دفعہ علیم خان نے کافی محنت کی ہے اور وہ ایاز صادق کے مقابلے میں جیت جائیں گے، صحافی منیب فاروق کا بھی کہنا تھا کہ علیم خان اس حلقے سے جیتتے ہوئے نظر آ رہے ہیں

جبکہ معروف صحافی حامد میر نے انکشاف کیا کہ علیم خان اس حلقے میں پانی کی طرح پیسہ بہا رہے ہیں ہر گلی چوک محلے میں علیم خان ہی کے بینرز نظر آتے ہیں لیکن ایاز صادق ڈور ٹو ڈور کمپین کر رہے ہیں اور علیم خان کے مقابلے میں جیت ایاز صادق کا مقدر بنے گی، معروف صحافی سلیم صافی نے کہا کہ وہ حامد میر سے متفق ہیں کہ ایاز صادق یہ سیٹ جیت جائیں گے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…