اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔ افغان صدر اشرف غنی بھی پاکستانی آرمی چیف کے فین نکلے افغان سفیر کو کیا پیغام دیکر جنرل باجوہ کے پاس بھیج دیا

datetime 4  جولائی  2018 |

راولپنڈی(آئی این پی ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیر نے ملاقات کر کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، افغان سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات کی بہتری پرجنرل قمر جاوید باجوہ کے کردار کی تعریف کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان میں تعینات افغان سفیر ڈاکٹر عمر زخیل وال نے جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا

اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ اہم ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس دوران افغانستان کی سلامتی کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔ افغان سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات کی بہتری پر پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے کردار کی تعریف کی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…