ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی مزید دو بڑی وکٹیں گرادیں، اہم رہنماؤں نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کردیا

datetime 3  جولائی  2018 |

جڑانوالہ ( آ ئی این پی )تفصیلات کے مطا بق عوام انتخابا ت 2018کی گہما گہمی اور جو ڑ تو ڑ عرو ج پر پہنچ چکا ہے۔ پی ٹی آئی کی جا نب سے پیپلز پا رٹی اور ن لیگ کی وکٹیں گرا نے کا سلسلہ بدستو ر جا ری ہے گزشتہ ر و ز پی ٹی آئی نے یو سی چیئر مین پیپلز پا رٹی سمیت دو بڑی وکٹیں گرا دیں ہیں یو سی 36چیئر مین چو ہدری اشرف سا ہی نے اپنے سا تھیو ں سمیت حلقہ این اے 102میں پی ٹی آ ئی کے امید وا ر ملک نوا ب شیر وسیر پینل کا اعلا ن کر تے ہو ئے کہا کہ عوام انتخا با ت میں پی ٹی آ ئی پینل کوبھا ری اکثریت سے کا میا ب کر وائیں گے

جبکہ پیپلز پا رٹی کے مر کزی راہنما را نا عقیل نے اپنے ساتھیو ں سے پی ٹی آ ئی امید وا ر حلقہ پی پی100چو ہد ری ظہیر الدین کی بھر پو ر حما یت کا اعلا ن کر تے ہو ئے شمو لیت اختیا ر کر لی ہے۔ پیپلزپا رٹی کی دو بڑی وکٹیں گر نے سے حلقہ این اے 102کی سیا ست یکسر تبدیل ہو چکی ہے اور ملک نوا ب شیر وسیر کی پو زیشن مزید مضبو ط ہو گئی ہے۔ ملک نوا ب شیر وسیر نے بتایا کہ 25جو لا ئی کو مخا لفین کو عوام کے ووٹو ں کی طا قت سے عبرتناک شکست سے دو چا ر کریں گے۔ اور ان کی ضما نتیں ضبط ہو جا ئینگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…