منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

کرپشن ۔۔۔ پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں کیا فرق ہے؟ شیخ رشید نے حیرت انگیز مثال دیدی،بلاول ز رداری کے بارے میں حیرت انگیز دعویٰ بھی کردیا

datetime 3  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)کرپشن ۔۔۔ پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں کیا فرق ہے؟ شیخ رشید نے حیرت انگیز مثال دیدی،بلاول ز رداری کے بارے میں حیرت انگیز دعویٰ بھی کردیا،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سے سمجھوتا کرنا پڑا تو بلاول میرا دوست ہے،

پیپلز پارٹی پیسٹری چور اور ن لیگ بیکری چور ہے۔ایک انٹرویومیں شیخ رشید احمد نے کہاکہ عمران خان کو وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہوں ٗ آزاد امیدواروں کو پیچھے لگانا میرا کام ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ راولپنڈی کے ہسپتال کا دورہ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے میری دعوت پر نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…