منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

فہمیدہ مرزا نے پیپلزپارٹی کو پہلا بڑا جھٹکا دیدیا

datetime 3  جولائی  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بدین سے پیپلزپارٹی کی امیدوار یاسمین شاہ کو نااہل قرار دیدیا ٗ یاسمین بی بی کے خلاف فہمیدہ مرزا نے درخواست دائر کی تھی۔ڈاکٹرفہمیدہ مرزا نے اپنی درخواست میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بدین کے صوبائی حلقے پی ایس 72 سے امیدوار یاسمین شاہ پر جعلی ڈگری رکھنے کا الزام لگایا تھا ٗالیکشن ٹربیونل نے فہمیدہ مرزا اور ہائی کورٹ نے

یاسمین شاہ کے حق میں فیصلہ دیا تھا۔چیف جسٹس نے کیس کے دوران اپنے ریمارکس میں کہا کہ حد ہوگئی، ایسے لوگوں کو انتخابات لڑنے کی اجازت نہیں دے سکتے ٗجسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ ریکارڈ ٹمپر کر کے نام تبدیل کیا گیا۔چیف جسٹس نے کہا کہ میٹرک سرٹیفکیٹ میں یاسمین کے والد کا نام کچھ اور لکھا ہوا ہے،بی بی یاسمین شاہ کی نااہلی سے متعلق تفصیلی فیصلہ بعد میں دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…