منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

نگران حکومت نے سابق حکومت کا لیاگیا کھربوں روپے کاقرض عوام سے وصول کرنے کا فیصلہ کرلیا،کتنے ارب وصول کئے جائیں گے اور کس طریقے سے؟ افسوسناک انکشافات

datetime 3  جولائی  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)گزشتہ حکومت نے گردشی قرضے کی ادائیگی کے 150 ارب روپے کا بوجھ عوام پرڈال دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ حکومت نے گردشی قرضے کا بوجھ کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ڈالا ہے جس کے بعد عوام سے بجلی ٹیکس کی مد میں 150 ارب روپے کی وصولی شروع کردی گئی ہے جس کا اعتراف وزارت خزانہ کے حکام نے

سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں کیا۔وزارت خزانہ کے حکام نے بتایا کہ دسمبر 2017 تک گردشی قرض 514 ارب روپے تھا، حکومت نے ماضی میں بھی گردشی قرض ادائیگی کیلئے 180 ارب قرض لیا اور یہ رقم بھی صارفین سے بجلی کے بلوں کے ذریعے وصول کی گئی۔وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا تھا کہ حکومت نے گزشتہ سال بجلی پر 118 ارب روپے سبسڈی ادا کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…