منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

’’ترچھی ٹوپی والے سراج لالہ بھی چھپے رستم نکلے ‘‘ امیر جماعت اسلامی انتخابی مہم کے دوران رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔۔الیکشن کمیشن نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 3  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ(نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی قیادت میں گزشتہ دنوں سینکڑوں ورکر وں کی طرف سے انٹرچینج کوٹ رنجیت سے شیخوپورہ تک نکالی جانے والی ریلی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے یہ مقدمہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی مدعیت میں زیر دفعہ 188 تعزیرات پاکستان درج کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سینکڑوں افراد نے بلا اجازت ریلی نکال کر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دفعہ 144 کے نفاذ کی خلاف ورزی کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…