منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیاگیا، حکومت نے زبردست خوشخبری سنادی

datetime 3  جولائی  2018 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیاگیا، حکومت نے زبردست خوشخبری سنادی، تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے مالی سال 2018-19ء کے بجٹ میں وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کے اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے جس کے تحت وفاقی سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں دس فیصد ایڈہاک ریلیف کا اطلاقیکم جولائی سے کردیاجائے گا،

اس سلسلے میں وفاقی وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں دس فیصد اضافے کا نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا ہے ،صدر مملکت ممنون حسین نے اس سلسلے میں منظوری دے دی ہے جس کے بعد پیر کو وفاقی وزارت خزانہ نے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10فیصد اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیاگیا ہے ،واضح رہے کہ تنخواہوں کے اخراجات کو مالی سال2018۔19کے مختص کردہ بجٹ سے پورا کیا جائے گا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…