منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی کا آپریشن کلین اپ شروع،شوکت بسرا سمیت 4 اہم ترین عہدیداروں کو عہدوں سے برطرف کر دیا،نوٹیفیکیشن جاری

datetime 2  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے شوکت بسرا سمیت 4 عہدیداروں کو پارٹی عہدوں سے برطرف کر دیا ۔پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شوکت بسرا کو جنوبی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات ، پیپلز پارٹی ملتان ڈویژن کے صدر ملک نوشیر لنگڑیال ،جنرل

سیکرٹری ڈی جی خان ڈویژن غلام فرید میرانی اور ضلع لیہ سے پارٹی کے جنرل سیکرٹری جاوید اقبال کنجیال کو عہدے سے ہٹایا گیا ہے ۔ چاروں عہدیداروں کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر عہدوں سے ہٹایا گیا ہے۔واضح رہے کہ شوکت بسرا اعجازالحق کے مقابلے میں آزاد حیثیت میں الیکشن لڑرہے ہیں۔



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…