اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان حکومت کیلئے اللہ کو بھی بھول چکے ہیں اور۔۔! ریحام خان سے عمران کا نکاح پڑھانے والے مفتی سعید کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، سنگین الزامات عائد کر دیے

datetime 2  جولائی  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا نکاح پڑھانے والے مفتی سعید کا کہنا ہے کہ عمران خان حکومت کے لیے اللہ کو بھول چکے ہیں، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق مفتی سعید نے عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، مفتی سعید نے کہا کہ جو کچھ عمران خان

نے کیا ہے ان رہنماؤں کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، یہ صرف حکومت کے لیے کر رہے ہیں، ہم نے مانا کہ آپ کو حکومت مل گئی مگر آپ نے اللہ کے سامنے جواب دینا ہے یا نہیں دینا، مفتی سعید نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان غلط فہمیوں میں مبتلا ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…