منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

معروف سماجی شخصیت جبران ناصر کو سی ایم ہاﺅس کے قریب سے گرفتار کرلیاگیا، افسوسناک انکشافات‎

datetime 2  جولائی  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رہنما جبران ناصر کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے،ایک نجی ٹی وی چینل نے مشہور سماجی شخصیت جبران ناصر کی طرف سے اپ لوڈ کی گئی سوشل میڈیا پر ویڈیو دکھائی جس میں وہ پولیس کی جانب سے انہیں حراست میں لیے جانے کے بارے میں بتا رہے

ہیں، جبران ناصر نے بتایا کہ میرے ساتھ یہ واقعہ سی ایم ہاؤس کے قریب پیش آیا، انہوں نے ویڈیو بناتے ہوئے کہا کہ میرے کپڑے پھاڑ کر گھسیٹ کر لے جایا جا رہا ہے، مجھے روک کر تھپڑمارا گیا اور تشدد کیا گیا، مشہور سماجی رہنما جبران ناصر کو فرئیر تھانے میں رکھا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…