اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

حرام ، رشوت اور جھوٹ کی سیاست نہیں کی، میرا مقابلہ نوازشریف اور شہبازشریف سے ہے، چوہدری نثار کھل کرسامنے آگئے، دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 2  جولائی  2018 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری نثار علی خان نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کہا گیا کہ ٹکٹ کے لیے درخواست دیں، چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ ایک اختلاف پر وزارت کو ٹھوکر مار دی، انہوں نے کہا کہ میرا مقابلہ عام ایم این اے ایم پی اے سے نہ کریں، میرا مقابلہ نواز شریف ، شہباز شریف اور آصف علی زرداری سے کریں، چوہدری نثار علی خان نے

کہا کہ حرام، رشوت اور جھوٹ کی سیاست نہیں کی، انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف کو اداروں سے محاذ آرائی سے روکتا تھا۔شہباز شریف بھی انہیں اداروں سے محاذ آرائی سے روکتے رہتے انہیں پارٹی کا صدر بنا دیا، جو نواز شریف کو میں مشورے دیتا تھا وہ انہیں پارٹی کے 95 فیصد لوگ مشورہ دیتے تھے۔ نواز شریف صاحب آپ بھی حجاب رکھیں ورنہ بات دور تک جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…