اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہد محمود تحریک انصاف سے الگ، اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 1  جولائی  2018 |

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے شاہد محمود خان نے پی ٹی آئی قیادت کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا ہے ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شاہد محمود خان اپنا استعفی بھجوانے کے بعد ن لیگ میں شمولیت کے لیے لاہور چلے گئے ہیں۔ شاہد محمود خان این اے 155 اور پی پی 214 میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی حمایت کریں گے۔ انہوں نے اپنے استعفے میں موقف اختیار کرتے

ہوئے کہا کہ پارٹی سے وفا کرنے کا کوئی فائدہ نہ ہوا، جن لوگوں کے خلاف تحریک چلائی تھی، آج وہی لوگ پارٹی میں موجود ہیں، میں پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیتا ہوں۔ ٹی وی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف سے استعفے کے بعد شاہد محمود کو شہباز شریف نے فون کیا اور کہا کہ انہیں ن لیگ میں پرانا مقام دیا جائے گا، شاہد محمود خان نے کہا کہ مشاورت کے بعد ن لیگ میں شامل ہو جاؤں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…