بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

این اے 102جڑانوالہ سے چچا بھتیجا آمنے سا منے (ن) لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بن گئی ،تحریک انصاف کے امیدوار کی موجیں ہوگئیں

datetime 1  جولائی  2018 |

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) این اے 102جڑانوالہ سے چچا بھتیجا آمنے سا منے (ن) لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بن گئی ،تحریک انصاف کے امیدوار کی موجیں ہوگئیں،این اے 102جڑانوالہ سے چچا بھتیجا سیا سی لڑا ئی میں آمنے سا منے ن لیگ کے لیے خطرئے کی گھنٹی ۔تفصیلات کے مطا بق فیصل آباد

کے حلقہ این اے 102جڑانوالہ سے ن لیگ کے سا بق وزیر مملکت بر ئے دا خلہ طلال چوہدری مقا بلے میں ان کے حقیقی چچا محمد اکرم چودہری آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ یں گے چچا بھتیجا کی اس سیا سی لڑا ئی کا بھرپور فا ئدہ پی ٹی آئی کے امید وا ر سا بق ایم این اے نواب شیر وسیر اٹھائیں گے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…