بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا خوف ،ن لیگ کی قلابازیاں،لاہور کے دو اہم حلقوں سے (ن) لیگ کے امیدوار پھر تبدیل، حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

datetime 28  جون‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی)تحریک انصاف کا خوف ،ن لیگ کی قلابازیاں،لاہور کے دو اہم حلقوں سے (ن) لیگ کے امیدوار پھر تبدیل، حیرت انگیز اعلان کردیاگیا، لاہور کے دو اہم حلقوں سے (ن) لیگ کے امیدوار پھر تبدیل، این اے 125 سے وحید عالم اور این اے 133 سے پرویز ملک کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹکٹوں کی تقسیم پر سیاسی جماعتیں ابھی تک تذبذب اور مشکلات کا شکار ہیں۔ لاہور کے دو اہم حلقوں سےمسلم لیگ (ن) کےامیدواروں کو تبدیل

کر دیا گیا ہے۔ مریم نواز کو این اے 127سے ٹکٹ جاری ہونے کے بعد این اے 125وحید عالم کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ وحید عالم پہلے این اے 133سے امیدوار تھے، اب وہاں پرویز ملک قسمت آزمائی کریں گے۔اس کے علاوہ خواجہ عمران نذیر کوپی پی 153، رانا احسن شرافت کوپی پی 158 اور عمران جاوید کو پی پی 170سے پارٹی ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ ن لیگ کو لاہور میں اس بار تحریک انصاف سے انتہائی سخت مقابلے کا سامنا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…