بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

گلاب جامن اور چاچا جی ،فردوش عاشق اعوان نے’’ ظلم‘‘ کے ایسے پہاڑ توڑ دئیے جس کی مثال بھی نہیں ملتی

datetime 28  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گلاب جامن کسے پسند نہیں ،جسے دیکھ کر منہ بھی گلاب کی طرح کھل سا جاتا ہے لیکن گلاب جامن اگر کھلا منہ چھوڑ کر کسی اور کی جھولی میں جا گرے تو ارمانوں کا قتل ہو جاتا ہے مگر یہ لمحہ کیمرے میں قید ہو جائے تو زندگی بھر کا ”روگ“ بن جاتا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف  کی رہنماءفردوس عاشق اعوان نے ان ”چاچاجی“ پر بھی ایسے ہی ظلم کے پہاڑ توڑے جنہوں نے گلاب جیسا چہرہ یکسر نظرانداز کر دیا اور گلاب جامن کسی اور کو کھلا کر ارمانوں کا یوں بے دردی سے قتل کیا کہ اب جتنا بھی چاہیں کفارہ ادا کر لیں، اس ظلم سے خود کو بری الذمہ نہیں کر سکتیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو جس نے دیکھا، ہنسی سے اس کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے۔آپ بھی دیکھئے یہ دلچسپ ویڈیو

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…