ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

عمران خان کی اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ رات گئے بڑی روحانی شخصیت کے مزار پر حاضری، اہلیہ بشریٰ بی بی جیسے ہی مزار میں داخل ہوئیں تو ایک جگہ رک گئی پھر دونوں میاں بیوی نے وہاںکیا کام کر دیا؟

datetime 28  جون‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی رات گئے پاکپتن میں اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ درگاہ بابا فرید گنج شکرؒ کے مزار پر حاضری۔ سجادہ نشین درگاہ احمد مسعودچشتی نے کپتان کی دستار بندی کی، دونوں کے درمیان ون ٹوون ملاقات۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ رات گئے بابا فریدگنج شکرؒ کے مزار پر حاضری دینے کیلئے پاکپتن پہنچے جہاں عمران خان اور ان کی اہلیہ نے مزار بابا فرید گنج شکرؒ کے مزار پر حاضری دی ، چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 192 سے پی ٹی آئی کے امیدوار دیوان عظمت سید محمد چشتی بھی عمران خان کے ہمراہ تھے۔عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے بہشتی دروازے کے سامنےپہنچ کر مزار کی طرف منہ کر کے سجدہ کیا جس کے بعد عمران خان نے بھی یہی عمل دہرایا۔ عمران خان نے درگاہ میں تبرکات تقسیم کیے اور فاتحہ خوانی کی۔درگاہ کے سجادہ نشین دیوان احمد مسعود چشتی نے عمران خان کی دستاربندی کی۔ دیوان احمد مسعود چشتی سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی چیئرمین وہاں سے روانہ ہوگئے۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…