بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی سابق رکن اسمبلی فوزیہ بی بی پر سینٹ الیکشن میں پیسے لینے کے الزامات، عدالت نے عمران خان کو کیا حکم جاری کر دیا؟

datetime 27  جون‬‮  2018 |

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاورکی مقامی عدالت نے رکن اسمبلی فوزیہ بی بی کی جانب سے سینٹ الیکشن میں ووٹ فروخت کرنے کے الزام کے خلاف دائررٹ پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔پشاور کی مقامی عدالت میں تحریک انصاف کی سابق رکن اسمبلی فوزیہ بی بی کی جانب سینیٹ الیکشن میں پیسے

کے الزامات سے متعلق ہرجانے کیس کی سماعت ہوئی،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کے وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت اکتیس جولائی تک ملتوی کردی۔تحریک انصاف کی سابق رکن فوزیہ بی بی نے عمران خان کے خلاف پچاس کروڑ روپے کا دعوی دائر کیا ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…